شامی حکومت اور باغیوں کے درمیان وسطی صوبے حما میں گزشتہ 8 روز سے جاری لڑائی کے باعث ایک لاکھ افراد بے گھر ، اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) شام کی حکومت اور باغیوں کے درمیان وسطی صوبے حما میں گزشتہ 8 روز سے جاری لڑائی کے باعث ایک لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 28 اگست سے 5 ستمبر کے دوران بے گھر ہونے والے ان افراد کی نصف تعداد پڑوسی صوبے ادلیب پہنچی ہے جو باغیوں کے قبضے …

اقوام متحدہ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) شام کی حکومت اور باغیوں کے درمیان وسطی صوبے حما میں گزشتہ 8 روز سے جاری لڑائی کے باعث ایک لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 28 اگست سے 5 ستمبر کے دوران بے گھر ہونے والے ان افراد کی نصف تعداد پڑوسی صوبے ادلیب پہنچی ہے جو باغیوں کے قبضے میں ہے۔

Leave a Reply