نیویارک ۔ 4 مارچ (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث اقتصادی سرگرمیاں متاثر ہونے کی وجہ سے سونے کی طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 3.2 فیصد بڑھ کر 1640.77 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 3 فیصد اضافے ساتھ 1642.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔
امریکا میں سونے کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ

مزید خبریں