تہران ۔ 4 مارچ (اے پی پی) ایران نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے جڑی بوٹیوں سے2 ادویات تیار کرلی ہیں جن کا جڑی بوٹیوں اور سپرے کی شکل میں دستیاب ہیں۔ ایرانی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر علی رضا جلالی نے کہا کہ ہسپتالوں نے دوائی کا کلینیکل ٹیسٹ شروع کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ادویات مریضوں کو تیزی سے صحت یاب ہونے میں مدد دیں …
ایران نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے جڑی بوٹیوں سے 2 ادویات تیار کرلیں

مزید خبریں
تہران ۔ 4 مارچ (اے پی پی) ایران نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے جڑی بوٹیوں سے2 ادویات تیار کرلی ہیں جن کا جڑی بوٹیوں اور سپرے کی شکل میں دستیاب ہیں۔ ایرانی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر علی رضا جلالی نے کہا کہ ہسپتالوں نے دوائی کا کلینیکل ٹیسٹ شروع کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ادویات مریضوں کو تیزی سے صحت یاب ہونے میں مدد دیں گی۔ایران کی بقیہ اللہ یونیورسٹی کے محققین تین الگ الگ منصوبوں میں بڑے پیمانے پر کورونا وائیرس کی ادویہ تیار کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں جبکہ سانس کی بیماریوں جیسے این ون انفلوئنزا کے علاج کے لئے کچھ جڑی بوٹیوں کی دوائیں استعمال کی گئیںجنہیں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے بھی استعمال کرنے کے لئے تحقیق کی جارہی ہے۔







