اسلام آباد ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے جاری ایشین بیچ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میںمختلف کھیلوںکے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ عیدالضحیٰ کی چھیٹوں کے باعث ہفتہ کواختتام پذیر ہوگا، جن میں سائیکلنگ، ریسلنگ، جوڈو، کبڈی، ہینڈبال، والی بال اور ہاکی شامل ہیں، کیمپ کا دوسرا مرحلہ آئندہ ہفتے دوبارہ شروع ہوگا، ایشین بیچ گیمز 24 ستمبر سے ویت نام …
ایشین بیچ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ (ہفتہ کو) اختتام پذیر ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے جاری ایشین بیچ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میںمختلف کھیلوںکے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ عیدالضحیٰ کی چھیٹوں کے باعث ہفتہ کواختتام پذیر ہوگا، جن میں سائیکلنگ، ریسلنگ، جوڈو، کبڈی، ہینڈبال، والی بال اور ہاکی شامل ہیں، کیمپ کا دوسرا مرحلہ آئندہ ہفتے دوبارہ شروع ہوگا، ایشین بیچ گیمز 24 ستمبر سے ویت نام میں شروع ہونگی۔








