سونے کی قیمت میں 100روپے فی تولہ اضافہ

اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی)سونے کی قیمت میں جمعرات کو اضافے کا رحجان رہا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 92200 روپے فی تولہ ہوگئی۔10 گرام سونا کی قیمت میں 86 اضافہ ہوا اورگزشتہ روز اس کی قیمتے 80761 روپے ہوگئی۔مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے درمیان 10 گرام …

اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی)سونے کی قیمت میں جمعرات کو اضافے کا رحجان رہا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 92200 روپے فی تولہ ہوگئی۔10 گرام سونا کی قیمت میں 86 اضافہ ہوا اورگزشتہ روز اس کی قیمتے 80761 روپے ہوگئی۔مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے درمیان 10 گرام چاندی کی قیمتیں مستحکم رہی۔ واضح رہے کہ جمعرات کو عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6 ڈالر کااضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1644 ڈالر ہوگئی۔

مزید خبریں