23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کا انٹرنیشنل ریفری جج محمد...

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کا انٹرنیشنل ریفری جج محمد اکرم خان سے اظہار تعزیت

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 6مارچ (اے پی پی) اسلام آباد سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید شرافت حسین بخاری بخاری اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویراحمد نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل، انٹرنیشنل ریفری جج محمد اکرم خان کے بڑے بھائی محمد اسلم خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی ہیکہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=191764

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں