فرانس میں سیکولرازم اسلام کا مخالف نہیں، فرانسیسی صدر

پیرس ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) فرانسیسی صدر فرانسو اولاند نے واضح کیا ہے کہ چرچ اور ریاست کی علیحدگی سے متعلق فرانس کے سخت قوانین کا یہ مطلب نہیں کہ ملک کی سب سے بڑی مسلم اقلیت اپنے دین کی تعلیمات پر عمل پیرا نہیں ہو سکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات انہوں نے دہشت گردی اور جمہوریت کے موضوع پر تقریر کرتے ہوئے کہی۔

Leave a Reply