راولپنڈی ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ ) آئی ایس پی آر ) نے وضاحت کی ہے کہ موٹروے پولیس کے حکام اور پاکستان آرمی کے دو نوجوان آفیسرز کے مابین جھگڑے کے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ پیر کو آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کیس کو قانون کے مطابق نمٹایا …
موٹروے پولیس حکام اور پاک آرمی کے دو نوجوان آفیسرز کے جھگڑے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ ) آئی ایس پی آر ) نے وضاحت کی ہے کہ موٹروے پولیس کے حکام اور پاکستان آرمی کے دو نوجوان آفیسرز کے مابین جھگڑے کے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ پیر کو آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کیس کو قانون کے مطابق نمٹایا اور انصاف کیا جائے گا۔







