آزادکشمیر کے عوام اور دنیا بھر میں موجود کشمیری تارکین وطن جمعہ یوم استغفار منائیں، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے اپیل کی ہے کہ جمعہ یوم استغفار کے طور پر منایا جائے ۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے ریاستی عوام سے کہا ہے کہ وہ اللہ تعالٰی سے کورونا وائرس کی وبا سے محفوظ رہنے کی دعا مانگیں۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام اوردنیا بھر میں موجود کشمیری تارکین وطن کورونا وائرس کی …

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے اپیل کی ہے کہ جمعہ یوم استغفار کے طور پر منایا جائے ۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے ریاستی عوام سے کہا ہے کہ وہ اللہ تعالٰی سے کورونا وائرس کی وبا سے محفوظ رہنے کی دعا مانگیں۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام اوردنیا بھر میں موجود کشمیری تارکین وطن کورونا وائرس کی وبا سے محفوظ رہنے اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے آج (جمعہ کو) یوم استغفار منائیں۔

مزید خبریں