ڈریپ نے وینٹی لیٹرز کیلئے برطانوی معیار اپنانے کا فیصلہ کیا ہے، انجنیئرنگ کونسل اور ڈریپ کو وینٹی لیٹرز کے مزید ڈیزائن موصول ہو ئے ہیں، کوالٹی کلیئرنس مکمل ہوتے ہی تیاری شروع ہو جائے گی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ڈریپ نے وینٹی لیٹرز کیلئے برطانوی معیار اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وینٹی لیٹرز کے مزید ڈیزائن انجنیئرنگ کونسل اور ڈریپ کو موصول ہو ئے ہیں جبکہ ڈریپ نے وینٹی لیٹرز کیلئے برطانوی معیار اپنانے کا فیصلہ …

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ڈریپ نے وینٹی لیٹرز کیلئے برطانوی معیار اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وینٹی لیٹرز کے مزید ڈیزائن انجنیئرنگ کونسل اور ڈریپ کو موصول ہو ئے ہیں جبکہ ڈریپ نے وینٹی لیٹرز کیلئے برطانوی معیار اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات ڈریپ کی ویب سائٹ پر مہیا کر دی گئی ہیں۔ جونہی کوالٹی کلیئرنس کا عمل مکمل ہوتا ہے اس کی باقاعدہ تیاری شروع ہو جائے گی۔

مزید خبریں