سنگاپور ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)ایشین آئل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ معمولی رہا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی نئی سٹاک ڈیٹا رپورٹ اور لیبیا کی جانب سے تیل کی سپلائی میں اچانک کمی آنا ہے۔
ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ