کویت سٹی ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران خلیجی ملکوں کی کمپنیوں کے منافع میں 8 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ تیل کے نرخوں میں کمی ہے۔کویت فنانشل مرکز کی جاری رپورٹ کے مطابق جنوری سے جون کے دوران 650 خلیجی کمپنیوں کا منافع 32.8 ارب ڈالر رہا جبکہ 2015 ءکے اسی عرصے میں 35.6 ارب ڈالر منافع ہوا تھا۔
پہلی ششماہی کے دوران خلیجی ممالک کی کمپنیوں کے منافع میں 8 فیصد کمی