واشنگٹن ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے طویل انتظار کے بعد یورکرین کیلئے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ یوکرین اگست 2015ءسے ایک پروگرام کو روکے بیٹھا تھا جس کیلئے اس نے آئی ایم ایف سے قرض کیلئے اپلائی کررکھاتھا۔ گزشتہ روز آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد اس پروگرام پر عملدرآمد ممکن ہو سکے گا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی طویل انتظار کے بعد یورکرین کیلئے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری