واشنگٹن ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)عالمی بینک کے صدر جم پانگ کم دوسری مدت کیلئے بلامقابلہ کامیاب ہو گئے ۔ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان کی کامیابی کسی حریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرانے کے باعث ہوئی ۔ وہ دوسری بار پانچ سالہ مدت کیلئے عالمی بینک کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ اس کا باقاعدہ اعلان 7-9 اکتوبر تک ہونے کا والے …
عالمی بینک کے صدر جم پانگ کم دوسری مدت کیلئے بلامقابلہ کامیاب
واشنگٹن ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)عالمی بینک کے صدر جم پانگ کم دوسری مدت کیلئے بلامقابلہ کامیاب ہو گئے ۔ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان کی کامیابی کسی حریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرانے کے باعث ہوئی ۔ وہ دوسری بار پانچ سالہ مدت کیلئے عالمی بینک کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ اس کا باقاعدہ اعلان 7-9 اکتوبر تک ہونے کا والے بینک کے سالانہ اجلاس میں کیاجائیگا۔









