لاہور۔15 ستمبر(اے پی پی )اومان کی انڈر۔18ہاکی ٹیم چار میچز کی سیرےز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی۔پی ایچ ایف کے عہدیداران نے ائرپورٹ پر ٹیم کا والہانہ استقبال کیا ۔اومان کی ٹیم پاکستان کی انڈر۔ 18ہاکی ٹیم کے ساتھ چار ہاکی میچوں کی سیریز کھیلے گی ۔میچ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ عمان کی24 رکنی ٹیم میں 18 کھلاڑی اور چھ آفیشلز شامل ہیں۔
اومان کی انڈر۔18ہاکی ٹیم چار میچز کی سیرےز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی
مزید خبریں