وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں موجودہ صورتحال میں تاجر برادری/صنعتی عمل کو رواں رکھ کر متوسط اور ڈیلی ویجرز طبقہ کی مشکلات کے حل کےلئے تجاویز پیش کیں، چیئرمین زلمی فاونڈیشن جاوید آفریدی کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) معروف کاروباری شخصیت زلمی فاﺅنڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں موجودہ صورتحال میں تاجر برادری/صنعتی عمل کو رواں رکھ کر متوسط اور ڈیلی ویجرز طبقہ کی مشکلات کے حل کےلئے تجاویز پیش کیں۔ بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایم این سی ایس …

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) معروف کاروباری شخصیت زلمی فاﺅنڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں موجودہ صورتحال میں تاجر برادری/صنعتی عمل کو رواں رکھ کر متوسط اور ڈیلی ویجرز طبقہ کی مشکلات کے حل کےلئے تجاویز پیش کیں۔ بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایم این سی ایس تمام احتیاط کے ساتھ دوبارہ فعال ہونے کےلئے تیار ہیں تاکہ ورکرز اور مزدور طبقہ مستفید ہو اور معیشت کا پہیہ چلے۔

مزید خبریں