کراچی پولیس کی کارروائیاں ،4 ملزمان سے21بوتلیں شراب واسلحہبرآمد
کراچی پولیس کی کارروائیاں ،4 ملزمان سے21بوتلیں شراب واسلحہبرآمد

مزید خبریں
کراچی۔ 01 ستمبر (اے پی پی):کراچی کے تھانہ سکھن نے 4مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 21بوتلیں شراب اور30بور پستول بمعہ 12رائونڈز برآمد کرلیے ہیں ۔منگل کو ترجمان ملیر پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں راجب ولد آروی ، سید عاقِل شاہ ولد عبد الودود شاہ،نوید ولد محمد جاوید اورمجید علی ولد محمد مختار شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیاہے۔








