اسلام آباد۔1ستمبر (اے پی پی):پہلی مین ہارڈٹ گریڈ A+ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ مینز سنگلز مین ڈرا کے پہلے رائونڈ میچز میں ثاقب حیات ، ایم حازق عاصم ،مدثر مرتضیٰ اور مزمل مرتضیٰ نے فتوحات حاصل کیں۔ اسلام آباد کے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں جاری ایونٹ میں منگل کو کھیلے گئے مینز سنگلز، مین ڈراکے پہلے راؤنڈ میں ثاقب حیات نے عقیل خان کو 6-1، 6-1 سے …
پہلی مین ہارڈٹ گریڈ A+ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ ،ثاقب حیات ، ایم حازق عاصم ،مدثر مرتضیٰ اور مزمل مرتضیٰ کی فتوحات

مزید خبریں
اسلام آباد۔1ستمبر (اے پی پی):پہلی مین ہارڈٹ گریڈ A+ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ مینز سنگلز مین ڈرا کے پہلے رائونڈ میچز میں ثاقب حیات ، ایم حازق عاصم ،مدثر مرتضیٰ اور مزمل مرتضیٰ نے فتوحات حاصل کیں۔ اسلام آباد کے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں جاری ایونٹ میں منگل کو کھیلے گئے مینز سنگلز، مین ڈراکے پہلے راؤنڈ میں ثاقب حیات نے عقیل خان کو 6-1، 6-1 سے شکست دی۔ ایم حازق عاصم نے حازق اریجو کو 6-1، 6-1 سے شکست دی۔ مدثر مرتضیٰ نے رازق سلطان کو 6-2، 6-0 سے شکست دی۔ عقیل خان نے احمد بابر کو 6-2، 6-2 سے شکست دی۔
مزمل مرتضیٰ نے احمد چوہدری کو 6-3، 6-0 سے شکست دی۔ مینز ڈبلز مین ڈرا پہلے راؤنڈ میں شہریار انیس / ایم حمزہ عاصم نے حمزہ رحمت / عزیر خان کو 6-3، 6-2 سے شکست دی۔ لیڈیز سنگلز، مین ڈرا، پہلے راؤنڈ میں اریم سلمان نے عنایہ مسعود کو 6-0، 6-0 سے شکست دی۔ رمیصہ ملک نے انایا خان کو 6-0، 6-1 سے شکست دی۔ج عیشہ جواد نے پریسے بلال کو 6-0، 6-0 سے شکست دی۔ بسمال ضیا نے مدیحہ لطیف کو 6-0، 6-0 سے شکست دی۔ زارا خان نے ماریا احمد کو 6-0، 6-0 سے شکست دی۔ ماہین زہرا نے عنیزہ کو 6-1، 6-0 سے شکست دی۔ مہرخ ساجد نے منہا خالد کو 6-0، 6-2 سے شکست دی۔ خدیجہ خلیل نے زینب عمران کو 6-0، 6-0 سے شکست دی۔ ہاجرہ سہیل نے لالہ رخ ساجد کو 6-1، 6-0 سے شکست دی۔
زائرہ احمد زکا نے فاطمہ علی راجا کو 2-6، 6-0، 6-0 سے شکست دی۔ زینب علی راجا نے شادانہ رابی کو 6-0، 6-0 سے شکست دی۔ – وانیا خالد راجا نے ماہ نور بلال کے خلاف واک اوور حاصل کیا۔ – حمدہ فاطمہ نے بختاور حیدر کو 6-0، 6-0 سے شکست دی۔- ماہین آفتاب قریشی نے صائمہ تحسین کو 6-0، 6-0 سے شکست دی۔بوائز 18 اینڈ انڈر سنگلز، مین ڈرا، پہلے راؤنڈ میں ایس حمزہ حسین نے مہاد محمود کو 6-4، 7-6(3) سے شکست دی۔ ایم ریان خلیل نے علی حسن کو 6-0، 6-0 سے شکست دی۔ احمد فرید یار نے داؤد خان کو 7-6(6)، 2-6، 6-4 سے شکست دی۔ محمد حسن نے شہزین فیصل کو 6-2، 6-7(5)، 6-4 سے شکست دی۔ رازق سلطان نے عالیان علی کو 6-3، 6-1 سے شکست دی۔ انعام قادر نے حسیب مصطفیٰ کو 6-1، 6-1 سے شکست دی۔
عبدالباسط نے لبید اے خان کو 6-0، 6-0 سے شکست دی۔ عمیر علی نے احمد رضا کے خلاف واک اوور حاصل کیا۔ ایم فیضان نے ولی ایم حسن کے خلاف واک اوور حاصل کیا۔ شایان آفریدی نے حازق علی اریجو کو 6-0، 6-4 سے شکست دی۔ احمد حسین نے معظم بابر کو 3-6، 6-2، 6-1 سے شکست دی۔بوائز 14 اینڈ انڈر سنگلز، مین ڈرا، پہلے راؤنڈ میں بہروز میمون نے شہزین فیصل کو 4-2، 4-5(1)، 4-0 سے شکست دی۔ مصطفیٰ سعود نے فہد مصطفیٰ کو 4-2، 4-0 سے شکست دی۔ سالار خان نے علی اصغر کو 4-1، 4-0 سے شکست دی۔ ایم ایان نے اشتر عالم کو 4-2، 4-1 سے شکست دی۔ حسن نے افضل خان کو 4-2، 4-2 سے شکست دی۔ ایم فیضان نے ولی ایم حسن کے خلاف واک اوور حاصل کیا۔ وِلہیم کالنل نے اپنے حریف کو 4-0، 4-1 سے شکست دی۔
ایم ابراہیم گل نے ابراہیم لغاری کو 4-1، 4-0 سے شکست دی۔ شایان آفریدی نے عالیان علی کو 4-1، 4-1 سے شکست دی۔ ریان عمر نے مہاد راشد کو 4-0، 4-0 سے شکست دی۔ ایم زلان خان نے علی ایچ حنظیم کو 5-3، 4-0 سے شکست دی۔ ایم معاذ نے ایم ہاشِر عرفان کو 4-0، 4-0 سے شکست دی۔ مجید علی نے روہان سمیر کو 4-1، 4-0 سے شکست دی۔ حاشر عدیل نے ارحم خان کو 4-2، 4-2 سے شکست دی۔ احمد فرید نے عبداللہ حیدر کو 4-0، 4-1 سے شکست دی۔بوائز 12 اینڈ انڈر سنگلز، مین ڈرا، پہلے راؤنڈ میں ایم ایان نے علی اصغر کو 4-0، 4-1 سے شکست دی۔
ارحم خان نے ایم شہزاد کو 4-2، 0-4، 4-2 سے شکست دی۔ ریان عمر نے اصفہان میمون کو 4-1، 4-0 سے شکست دی۔ بہروز میمون نے اذان علی کو 4-0، 4-1 سے شکست دی۔ عامر مسعود نے ایم آدم راجا کو 4-0، 5-3 سے شکست دی۔ ابراہیم لغاری نے ایم صہیب جاوید کو 4-0، 4-0 سے شکست دی۔ حاشر مصطفیٰ نے مرتضیٰ عمیر کو 4-1، 4-0 سے شکست دی۔ سالار خان نے حسن کو 4-2، 4-2 سے شکست دی۔ عمر توحید نے رستم تیمور کو 4-0، 4-1 سے شکست دی۔ ایم فیضان نے راؤ مصعب کو 4-0، 4-0 سے شکست دی۔ اشتر عالم نے ایم سارم کو 4-0، 4-0 سے شکست دی۔ ابراہیم حسین گل نے فہد مصطفیٰ کو 4-0، 4-0 سے شکست دی۔







