ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں تیزی

ٹوکیو ۔ 16 ستمبر (اے پی پی)ایشین سٹاک مارکیٹس میں جمعے کو حصص کی قیمتوں میں تیزی رہی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کے معدوم امکانات ہیں۔

Leave a Reply