آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ءکا ایونٹ یکم جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ءکا ایونٹ یکم جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا روایتی حریف پاکستان اور بھارت گروپ بی،آسٹریلیا،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ گروپ اے میں شامل،4 جون کو پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ہو گا اوول ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ءایونٹ کا آغاز یکم جون سے ہوگا جو 18 جون تک انگلینڈ میں …

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ءکا ایونٹ یکم جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا
روایتی حریف پاکستان اور بھارت گروپ بی،آسٹریلیا،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ گروپ اے میں شامل،4 جون کو پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ہو گا
اوول ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ءایونٹ کا آغاز یکم جون سے ہوگا جو 18 جون تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت گروپ بی جبکہ تین روایتی حریف آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ گروپ اے میں شامل ہیں۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 4 جون کو آمنے سامنے ہوں گی۔

Leave a Reply