امریکا،یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)امریکا،یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی کنزیومر پرائسز میں توقع سے زیادہ اضافہ ہے۔نیویارک مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ سہ پہر کے وقت 1308.33 ڈالر فی اونس ریکارڈ کیے گئے جو رواں ستمبر کی کم ترین سطح ہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 1310.20 ڈالر فی اونس رہے۔

Leave a Reply