تہران ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)جولائی کے مقابلے میں اگست کے مہینے میں ایرانی تیل کی برآمدات میں 15 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اگست کے مہینے میں ایرانی تیل کی برآمدات پندرہ فی صد کے اضافے کے ساتھ 20 لاکھ بیرل روزانہ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
ایرانی تیل کی برآمدات میں پندرہ فیصد کا اضافہ