اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سنیٹر فیصل جاوید خان کی والدہ جمعہ کی صبح اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینٹرل میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ان کی تدفین اسلام آباد میں ہی ہوگی۔ والدہ کے انتقال پر اپنے ٹویٹ میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ''اللّٰہ تعالیٰ کی مرضی …
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سنیٹر فیصل جاوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سنیٹر فیصل جاوید خان کی والدہ جمعہ کی صبح اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینٹرل میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ان کی تدفین اسلام آباد میں ہی ہوگی۔ والدہ کے انتقال پر اپنے ٹویٹ میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ”اللّٰہ تعالیٰ کی مرضی کے خلاف کچھ بھی نہیں ہوسکتا”۔








