اسلام آباد ۔ 09مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے سماجی رابطوں کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال اور اپنے حلقہ کے مسائل، مختلف ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر پارلیمانی سیکرڑی نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ صاحبزادہ محمد امیر سلطان …
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال اور اپنے حلقہ کے مسائل، مختلف ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت ، صاحبزادہ محمد محبوب سلطان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 09مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے سماجی رابطوں کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال اور اپنے حلقہ کے مسائل، مختلف ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر پارلیمانی سیکرڑی نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ صاحبزادہ محمد امیر سلطان اور صوبائی پارلیمانی سیکرٹری لائیو سٹاک رانا شہباز احمد خان بھی موجود تھے۔








