مارچ 2020ءکے دوران باسمتی چاول کی برآمدات میں 12.09 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 09مئی (اے پی پی) مارچ 2020ءکے دوران باسمتی چاول کی برآمدات میں 12.09 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2020ءکے دوران برآمدات کا حجم 69.5 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ مارچ 2019ءکے دوران باسمتی چاول کی برآمدات سے 62.03 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح مارچ 2019ءکے مقابلہ میں مارچ 2020ءکے …

اسلام آباد ۔ 09مئی (اے پی پی) مارچ 2020ءکے دوران باسمتی چاول کی برآمدات میں 12.09 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2020ءکے دوران برآمدات کا حجم 69.5 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ مارچ 2019ءکے دوران باسمتی چاول کی برآمدات سے 62.03 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح مارچ 2019ءکے مقابلہ میں مارچ 2020ءکے دوران باسمتی چاولوں کی ملکی برآمدات میں 7.47 ملین ڈالر یعنی 12 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں