وزیر مملکت برائے انسداد منشیات وسرحدی امور شہریار خان آفریدی کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات وسرحدی امور شہریار خان آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پہاڑوں کا بیٹا فرزند کوہاٹ ندیم خان جو کہ ملک کی سلامتی کی خاطر شہید ہو گیا، ایف سی کے اس سپاہی پر ہمیں فخر ہے جس نے وطن کی مٹی کو خون دیا، ملک کی بقاءاور سلامتی …

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات وسرحدی امور شہریار خان آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پہاڑوں کا بیٹا فرزند کوہاٹ ندیم خان جو کہ ملک کی سلامتی کی خاطر شہید ہو گیا، ایف سی کے اس سپاہی پر ہمیں فخر ہے جس نے وطن کی مٹی کو خون دیا، ملک کی بقاءاور سلامتی کی جنگ میں ہم سب ایک ہیں اور اپنے سپاہیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، اللہ سے دعا ہے کہ سب شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔

مزید خبریں