اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے حکومتی معاشی ٹیم نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران موجودہ معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بات پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات اسد عمر، وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد …
وزیراعظم عمران خان سے حکومتی معاشی ٹیم کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے حکومتی معاشی ٹیم نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران موجودہ معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بات پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات اسد عمر، وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کامرس عبدالرزاق داﺅد اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاﺅن کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








