لاہور۔11 مئی(اے پی پی )پی آئی اے کی خصوصی کارگو پرواز چین سے لاہور پہنچ گئی۔امدادی پرواز بیجنگ سے لاہور پہنچی۔لاہور ائر پورٹ پر پی آئی اے کے سٹیشن مینیجر علی اصغر زیدی اور کارگو ٹرمینل مینیجر سرمد حسین نے امدادی سامان کی ترسیل کے عمل کی نگرانی کی۔پی آئی اے چین سے کرونا کے سدباب کے لئے امدادی سامان پاکستان پہنچانے کے لئے کارگو پروازیں چلا رہی ہے۔ ۔
پی آئی اے کی خصوصی کارگو پرواز چین سے لاہور پہنچ گئی

مزید خبریں