اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) مارچ 2020ءکے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات میں 6.07 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2020ءکے دوران درآمدات کا حجم 78.9 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ مارچ 2019ءکے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات کا حجم 83.99 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح مارچ 2019ءکے مقابلہ میں مارچ 2020ءکے …
طبی مصنوعات کی درآمدات میں مارچ کے دوران 6.07 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) مارچ 2020ءکے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات میں 6.07 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2020ءکے دوران درآمدات کا حجم 78.9 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ مارچ 2019ءکے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات کا حجم 83.99 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح مارچ 2019ءکے مقابلہ میں مارچ 2020ءکے دوران طبی مصنوعات کی قومی درآمدات میں 5.09 ملین ڈالر یعنی 6 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے








