افغان صوبہ بلخ میں سکیورٹی فورسز کا فضائی حملہ، 11 طالبان مارے گئے

کابل۔ 12 مئی (اے پی پی) افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ میں فضائی کارروائیوں میں 11 طالبان مارے گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع نے بتایا کہ گزشتہ رات کو افغان فضائی فوج کے صوبہ بلخ کے ضلع بلخ کے علاقے پالس پوش میں سڑک کو نقصان پہنچانے کی خاطر کھدائی میں مصروف مسلح طالبان پر فضائی حملے میں 11 طالبان مارے گئے اور 10 زخمی …

کابل۔ 12 مئی (اے پی پی) افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ میں فضائی کارروائیوں میں 11 طالبان مارے گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع نے بتایا کہ گزشتہ رات کو افغان فضائی فوج کے صوبہ بلخ کے ضلع بلخ کے علاقے پالس پوش میں سڑک کو نقصان پہنچانے کی خاطر کھدائی میں مصروف مسلح طالبان پر فضائی حملے میں 11 طالبان مارے گئے اور 10 زخمی ہو گئے۔

مزید خبریں