وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشترکا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ آج احساس ایمرجنسی کیش کے ذریعے 82 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں کو 100 ارب روپے کی امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے بتایا کہ پروگرام کے وضع کردہ شفافیت کے قواعد وضوابظ کے تحت ہم ایک کروڑ 20 لاکھ مستحق …

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ آج احساس ایمرجنسی کیش کے ذریعے 82 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں کو 100 ارب روپے کی امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے بتایا کہ پروگرام کے وضع کردہ شفافیت کے قواعد وضوابظ کے تحت ہم ایک کروڑ 20 لاکھ مستحق خاندانوں تک 144 ارب روپے کی امداد پہنچائیں گے۔