شہریار خان آفریدی پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چئیرمین منتخب

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) تحریک انصاف کے رکن شہریار خان آفریدی کو پارلیمانی کشمیر کمیٹی کا چئیرمین منتخب کر لیا گیا۔بدھ کو پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے اجلاس میں شہر یار آفریدی کو کمیٹی کا چئیرمین منتخب کیا گیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے شہریار آفریدی کے بطور چئیرمین کمٹی نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔