وفاقی وزیراقتصادی امورمخدوم خسرو بحتیار کیگورنر سٹیٹ بنک رضاباقرسے ویڈیو کے ذریعہ ملاقات، ملک کے معاشی اور اقتصادی امور پر گفتگو

اسلام آباد ۔ 14 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیراقتصادی امورمخدوم خسرو بحتیار نے جمعرات کو گورنر سٹیٹ بنک رضاباقرسے ویڈیو کے ذریعہ ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کے معاشی اور اقتصادی امور پر گفتگوہوئی۔ خسروبختیاراورگورنرسٹیٹ بنک نے وزیراعظم کے وژن کے مطابق عالمی سطح پرقرضوں میں ریلیف کے حوالے سے عالمی برادری سے جاری مشاورت پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں کوروناوائرس کی عالمگیروباء کے باعث معیشت پر مرتب ہونے والے …

اسلام آباد ۔ 14 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیراقتصادی امورمخدوم خسرو بحتیار نے جمعرات کو گورنر سٹیٹ بنک رضاباقرسے ویڈیو کے ذریعہ ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کے معاشی اور اقتصادی امور پر گفتگوہوئی۔ خسروبختیاراورگورنرسٹیٹ بنک نے وزیراعظم کے وژن کے مطابق عالمی سطح پرقرضوں میں ریلیف کے حوالے سے عالمی برادری سے جاری مشاورت پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں کوروناوائرس کی عالمگیروباء کے باعث معیشت پر مرتب ہونے والے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے جامع حکمت عملی اختیار کرنے پر بھی گفتگو ہوئی۔