اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیراور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران لسبیلہ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ملک کے …
اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیراور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیراور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران لسبیلہ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہا ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 43،مٹھی اور پڈعیدین میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔







