نیویارک ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج یورپ نے کہا ہے کہ اکتوبر میں 1,38,250 ٹن ریفائن چینی کی سپلائی کیلئے ٹینڈرز جاری کردیے گئے ہیں۔گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق چینی سپلائی کے یہ ٹینڈرز مختلف مدوں میں جاری کیے گئے ہیں جن کی سپلائی اکتوبر میں کی جائے گی اس کے علاوہ 10500 ٹن چینی مزید سپلائی کی جائے گی۔
آئی سی ای کے اکتوبر میں 1,38,250 ٹن ریفائن چینی کی سپلائی کیلئے ٹینڈرز جاری