اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبد الرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ فیروز سنز لیبز کو امریکی جیلیڈ کمپنی کے ساتھ ریمڈیزیویر دوا پاکستان میں بنانے کیلیے لائسنس معاہدے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مشیر تجارت عبدالرازق داو¿د نے ہفتہ کو یہاں ٹوئٹ میں کہا کے فیروز سنز پوری دنیا میں یہ دوا بنانے والی پانچ کمپنیوں …
وزیراعظم کے مشیر برائے کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبد الرزاق داﺅدکی فیروز سنز لیبز کو امریکی جیلیڈ کمپنی کے ساتھ ریمڈیزیویر دوا پاکستان میں بنانے کیلیے لائسنس معاہدے پر مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبد الرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ فیروز سنز لیبز کو امریکی جیلیڈ کمپنی کے ساتھ ریمڈیزیویر دوا پاکستان میں بنانے کیلیے لائسنس معاہدے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مشیر تجارت عبدالرازق داو¿د نے ہفتہ کو یہاں ٹوئٹ میں کہا کے فیروز سنز پوری دنیا میں یہ دوا بنانے والی پانچ کمپنیوں میں سے ایک ہے، دوا 127 ممالک میں برآمد بھی ہو سکے گی۔ انہوں نے کہا کے یہ معاہدہ ہماری دوا سازی کی صنعت کی ترقی اور برآمدات کی تنوع کی جانب اہم قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیروز سنز لیبز کی بدولت یہ کامیابی ہم سب کے لیے باعث فخر ہے۔







