دمبولا ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) آسٹریلوی باﺅلرز کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو چار میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ مہمان ٹیم کی باﺅلرز نے عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکن ٹیم کو بالکل بے بس کردیا اور پوری ٹیم کو 24.5 اوورز میں آﺅٹ کر دیا، سری لنکن ٹیم آسٹریلوی …
آسٹریلیا نے سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے ہرا کر چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی
مزید خبریں
دمبولا ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) آسٹریلوی باﺅلرز کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو چار میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ مہمان ٹیم کی باﺅلرز نے عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکن ٹیم کو بالکل بے بس کردیا اور پوری ٹیم کو 24.5 اوورز میں آﺅٹ کر دیا، سری لنکن ٹیم آسٹریلوی باﺅلرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور خزاں رساں پتوں کی طرح پویلین لوٹتی چلی گئی








