اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ پاکستان میں پہلی بار ایسی حکومت برسر اقتدار ہے جو عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔جمعرات کو ٹوئٹر پر جاری بیان میں زرتاج گل نے کہا کہ شوگر کرائسز پر کابینہ کا اجلاس اور مجھے فخر ہے کہ پاکستان میں پہلی بار ایسی حکومت برسر اقتدار ہے جو …
پاکستان میں پہلی بار ایسی حکومت برسر اقتدار ہے جو عوام کے ساتھ اورمافیاز کے خلاف ہے، وزیر مملکت زرتاج گل کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ پاکستان میں پہلی بار ایسی حکومت برسر اقتدار ہے جو عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔جمعرات کو ٹوئٹر پر جاری بیان میں زرتاج گل نے کہا کہ شوگر کرائسز پر کابینہ کا اجلاس اور مجھے فخر ہے کہ پاکستان میں پہلی بار ایسی حکومت برسر اقتدار ہے جو عوام کے ساتھ کھڑی ہے اورمافیاز کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے ادوار میں حکومتیں خود ہی مافیا ہوا کرتی تھیں اب پرانی روشیں دم توڑ چکی ہیں، بدعنوانیاں کسی حال میں بھی برداشت نہیں کی جائیں گی۔








