اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پی آئی اے کے طیارے حادثے پر گہرا دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پی آئی اے طیارہ حادثے پر گہرا دکھ اور افسوس ہے۔یہ انتہائی غم زدہ کر دینے والا حادثہ ہے،متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔اس وقت …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا پی آئی اے کے طیارے حادثے پر گہرا دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پی آئی اے کے طیارے حادثے پر گہرا دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پی آئی اے طیارہ حادثے پر گہرا دکھ اور افسوس ہے۔یہ انتہائی غم زدہ کر دینے والا حادثہ ہے،متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔اس وقت بنیادی توجہ امدادی کاروائیوں پر مرکوز ہے۔








