وزیراعظم عمران خان کا کشمیریوں کے نام خصوصی پیغام کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عیدِ سعید کے موقع پر خصوصی تہنیتی پیغام میں کشمیریوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی جاری بربریت کا نہایت ہمت و جوانمردی سے سامنا کرنے اور غیرانسانی محاصرے کے دوران صبر و استقامت کا پہاڑ بن کر ڈٹے …

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عیدِ سعید کے موقع پر خصوصی تہنیتی پیغام میں کشمیریوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی جاری بربریت کا نہایت ہمت و جوانمردی سے سامنا کرنے اور غیرانسانی محاصرے کے دوران صبر و استقامت کا پہاڑ بن کر ڈٹے رہنے پر اہلِ کشمیر کو ہمارا سلام۔

مزید خبریں