زلمے خلیل زاد کا طالبان اور افغان حکومت کے درمیان تین روزہ جنگ بندی کے فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) امریکہ کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے عید الفطر کے موقع پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تہنیتی ٹویٹ میں کہا ہے کہ عید کے مبارک موقع پر آپ سب کو دلی عید مبارک،انہوں نے کہا کہ وہ عید کے دوران طالبان اور افغان حکومت کے درمیان تین روزہ جنگ بندی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

مزید خبریں