اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا عید الفطر کے موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم کو عید کی خوشیوں کی مبارک باد دیتا ہوں عید کے موقع پر ان کو نہ بھولیں جنہوں نے 2 روز قبل اپنے ورثاءکو سوگوار چھوڑ دیا۔ اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ حادثے کے شکار تمام افراد کے لئے …
پوری قوم کو عید کی خوشیوں کی مبارک باد دیتا ہوں، عید کے موقع پر ان کو نہ بھولیں جنہوں نے دو روز قبل اپنے ورثاءکو سوگوار چھوڑ دیا،وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا عید الفطر کے موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم کو عید کی خوشیوں کی مبارک باد دیتا ہوں عید کے موقع پر ان کو نہ بھولیں جنہوں نے 2 روز قبل اپنے ورثاءکو سوگوار چھوڑ دیا۔ اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ حادثے کے شکار تمام افراد کے لئے جنت الفردوس اور ان کے لواحقین کے لئے خصوصی دعا کرتا ہوں کے اللہ ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔انہوں نے کہا کہ عید کی خوشیوں میں اپنا اور اپنے گردونواح کے لوگوں کا خیال رکھیں اور بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں، خدا ہم سب پر رحم فرمائے اور اس ملک کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔








