اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کووڈ۔19 سے صت یاب ہونے کے بعد پیر کوقومی اسمبلی پہنچ گئے اور انہوں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ سیکرٹری قومی اسمبلی اور دیگر اعلی حکام نےسپیکر کو 5 جون کو شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ سپیکر نے اجلاس کے انتظامات کو مزید مو¿ثر بنانے کے …
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کووڈ۔19 سے صت یاب ہونے کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کووڈ۔19 سے صت یاب ہونے کے بعد پیر کوقومی اسمبلی پہنچ گئے اور انہوں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ سیکرٹری قومی اسمبلی اور دیگر اعلی حکام نےسپیکر کو 5 جون کو شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ سپیکر نے اجلاس کے انتظامات کو مزید مو¿ثر بنانے کے لیے ہدایات دی ہیں۔









