اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین وزیر مملکت برائے انسداد منشیات و سرحدی امور شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے عوام دوست فیصلہ سے پاکستان جنوبی ایشیاءمیں سستے داموں پٹرول فروخت کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اسی طرح …
وزیر مملکت برائے انسداد منشیات و سرحدی امور شہریار خان آفریدی کا ٹویٹ
اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین وزیر مملکت برائے انسداد منشیات و سرحدی امور شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے عوام دوست فیصلہ سے پاکستان جنوبی ایشیاءمیں سستے داموں پٹرول فروخت کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اسی طرح عوام دوست پالیسیوں سے قوم کی خدمت کرتے رہیں گے، اب کرپٹ مافیا کی سیاست کے خاتمہ کا وقت قریب ہے۔









