اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق تعزیتی پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔
وزیراعظم عمران خان کا رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں