اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) سینٹ میں قائد ایوان سینٹر شبلی فراز کے وفاقی وزیر بننے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے نئے قائد ایوان کے لئے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کو خط لکھ دیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے خط میں سینٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد کیا ہے۔ چیئرمین سینٹ کی جانب سے ڈاکٹر شہزاد …
سینٹر شبلی فراز کے وفاقی وزیر بننے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے نئے قائد ایوان کے لئے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کو خط لکھ دیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) سینٹ میں قائد ایوان سینٹر شبلی فراز کے وفاقی وزیر بننے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے نئے قائد ایوان کے لئے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کو خط لکھ دیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے خط میں سینٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد کیا ہے۔ چیئرمین سینٹ کی جانب سے ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔








