اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بیرسٹر شہزاد اکبر نے وزیر اعظم کو شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ کی سفارشات پر عمل درآمد کے بارے میں بریف کیا۔
معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کی وزیر اعظم عمران خان کو بریفنگ