اسلام آباد ۔ 8 جون (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید احمد کو ٹیلی فون کیا اور خیریت دریافت کی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینٹ نے وفاقی وزیر ریلوے کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت یاب کرے۔ وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے خیریت دریافت کرنے پر چیئرمین سینٹ کا شکریہ ادا کیا۔
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید احمد کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی