پلازمہ تھراپی پر کلینکل ٹرائلز کے نتائج حوصلہ افزاءہیں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد ۔ 9 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پلازمہ تھراپی پر کلینکل ٹرائلز کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت نے کچھ عرصہ پہلے پلازمہ تھراپی پر کلینیکل ٹرائل کی اجازت دی تھی۔ اس کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ۔19 سے صحت …

اسلام آباد ۔ 9 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پلازمہ تھراپی پر کلینکل ٹرائلز کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت نے کچھ عرصہ پہلے پلازمہ تھراپی پر کلینیکل ٹرائل کی اجازت دی تھی۔ اس کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ۔19 سے صحت یاب ہونے والے مریض اپنا پلازمہ عطیہ کر سکتے ہیں۔