اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاﺅ

ہانگ کانگ ۔ 9 جون (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاﺅ رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس منگل کو87.07 پوائنٹ (0.38 فیصد) گر کر 23091.03 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 2.29 پوائنٹ (0.14 فیصد) کمی کے ساتھ 1628.43 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 324.79 پوائنٹ (1.31 فیصد ) اضافے کے ساتھ 25101.56 پوائنٹ رہا۔